مہر خبررساں ایجنسی نے فلسطین الیوم کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ غزہ پر اسرائیل کی وحشیانہ بمباری کے نتیجے میں 3 فلسطینی شہید جب کہ 8 زخمی ہوگئے۔اطلاعات کے مطابق غزہ پر اسرائیلی بمباری کے نتیجے میں 3 فلسطینی شہید اور 8 زخمی ہوگئے، فضائی حملے کے بعد ریسکیو اہلکاروں نے زخمیوں کو اسپتال منتقل کیا جہاں انہیں طبی امداد فراہم کی جارہی ہے، محکمہ صحت غزہ کے مطابق حملے میں شہید ہونے والوں میں 2 حاملہ خواتین اور ایک 18 ماہ کی بچی شامل ہے۔
غزہ پر اسرائیل کی وحشیانہ بمباری کے نتیجے میں 3 فلسطینی شہید جب کہ 8 زخمی ہوگئے۔
News ID 1882921
آپ کا تبصرہ